معلق اڑو اڑ بندی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (معماری) لکڑی کی روک جو کسی گلی کوچے میں متصل عمارتوں کے درمیان میں یا دو متقابل لمبی اور اونچی دیواروں کے درمیان میں سہارے کے لیے بنائی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (معماری) لکڑی کی روک جو کسی گلی کوچے میں متصل عمارتوں کے درمیان میں یا دو متقابل لمبی اور اونچی دیواروں کے درمیان میں سہارے کے لیے بنائی جاتی ہے۔